Privacy Policy پرائیویسی پالیسی
Introduction
Gadi Recovery is committed to protecting your privacy. This policy explains how we handle your personal data when you use our 24/7 towing and roadside assistance services in Pakistan.
تعارف
گاڑی ریکوری آپ کی پرائیویسی کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔ یہ پالیسی واضح کرتی ہے کہ جب آپ پاکستان میں ہماری 24/7 ٹوئنگ اور روڈ سائیڈ اسسٹنس سروسز استعمال کرتے ہیں تو ہم آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کیسے کرتے ہیں۔
Information We Collect
We collect essential details including your name, contact number, and real-time GPS location to ensure our tow trucks reach you swiftly. We also record vehicle details for specialized assistance.
معلومات کا حصول
ہم آپ کا نام، رابطہ نمبر، اور ریئل ٹائم لوکیشن حاصل کرتے ہیں تاکہ ہمارے ٹو ٹرک آپ تک تیزی سے پہنچ سکیں۔ ہم مخصوص مدد کے لیے گاڑی کی تفصیلات بھی نوٹ کرتے ہیں۔
How We Use Your Information
Your data is exclusively used to coordinate with our recovery teams, provide service updates via SMS/Call, and improve our roadside assistance efficiency across Pakistan.
معلومات کا استعمال
آپ کا ڈیٹا صرف ہماری ریکوری ٹیموں کے ساتھ ہم آہنگی، ایس ایم ایس یا کال کے ذریعے سروس اپ ڈیٹس فراہم کرنے اور پاکستان بھر میں اپنی مدد کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Security & Protection
We use industry-standard SSL encryption on gadirecovery.pk to protect your sensitive information. We never sell, trade, or leak your personal details to any third-party marketing agencies.
سیکیورٹی اور تحفظ
ہم آپ کی حساس معلومات کی حفاظت کے لیے ویب سائٹ پرانکرپشن کا استعمال کرتے ہیں۔ ہم آپ کی ذاتی تفصیلات کسی بھی مارکیٹنگ ایجنسی کو فروخت یا فراہم نہیں کرتے۔
Cookies & Tracking
Our website uses cookies to enhance user experience and analyze traffic. This helps us understand which recovery services are most needed in different regions of Pakistan.
کوکیز اور ٹریکنگ
ہماری ویب سائٹ صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔ اس سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ پاکستان کے کن علاقوں میں ریکوری سروسز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
Your Rights & Control
You have the right to request the removal of your data from our records or update your contact information at any time by contacting our support team directly.
آپ کے حقوق اور کنٹرول
آپ کو کسی بھی وقت اپنے ڈیٹا کو ہمارے ریکارڈ سے ہٹانے یا اپنی رابطہ کی معلومات کو اپ ڈیٹ کرنے کی درخواست کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔
Contact for Privacy Inquiries
For any questions regarding this policy or our data practices, please contact us at 03329999833. We are available 24/7 to assist our valued clients in Pakistan.
پرائیویسی سے متعلق رابطہ
اس پالیسی کے بارے میں کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم ہمیں 0332-9999833 پر کال کریں۔ ہم پاکستان میں اپنے معزز کلائنٹس کی مدد کے لیے 24/7 دستیاب ہیں۔